Monday, January 18, 2021
  • Login
  • Register
Southern News Network
Advertisement
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Health
  • Business
  • Education
  • Ladakh
  • Sports
  • World
Southern News Network
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Health
  • Business
  • Education
  • Ladakh
  • Sports
  • World
No Result
View All Result
Plugin Install : Cart Icon need WooCommerce plugin to be installed.
Southern News Network
No Result
View All Result

ملک کی 42 سینٹرل یونیورسٹی میں 18ہزار زیادہ عہدے خالی

SNN DESK by SNN DESK
September 19, 2020
in News In Urdu
0 0
0
Home News In Urdu

وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے لوک سبھا میں بتایا کہ ملک کی42سینٹرل یونیورسٹی میں کل 18647عہدے خالی ہیں، جن میں 6210 ٹیچنگ اور 12437نان ٹیچنگ پوسٹ ہیں۔(فوٹو: رائٹرس)(فوٹو: رائٹرس)نئی دہلی: ملک کےلگ الگ حصوں میں نوکریوں اور مختلف عہدوں کو بھرنے کے لیے ہوئےامتحانات کے نتائج نکالنے کے لیے ہو رہے احتجاجی مظاہروں کے بیچ مرکزی حکومت نے جانکاری دی ہے کہ سینٹرل یونیورسٹی میں اٹھارہ ہزار سے زیادہ پوسٹ خالی ہیں۔پارلیامنٹ میں ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے بتایا کہ خالی پڑے عہدوں میں 6210 ٹیچنگ اور 12437 نان ٹیچنگ پوسٹ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی(اگنو)میں196ٹیچنگ اور 1090نان ٹیچنگ پوسٹ خالی پڑے ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ تین سینٹرل سنسکرت یونیورسٹی میں52ٹیچنگ اور 116نان ٹیچنگ پوسٹ خالی ہیں۔وزیرنے کہا کہ عہدوں کا خالی ہونا اور بھرتے رہنا ایک مستقل عمل ہے۔ وزارت تعلیم اور یوجی سی یونیورسٹی پر نظر رکھتے ہیں۔انہوں نے آگے کہا کہ یوجی سی نے 4 جون، 2019 کو یونیورسٹی اور کالجوں کو خالی عہدوں کو بھرنے کے لیے گائیڈلائن دیےتھے، جن کے تحت سلیکشن کی کارروائی اور بحالی کے لیے طے وقت دیا گیا ہے۔ خالی عہدوں کو بھرنے کا کام یونیورسٹی کو کرنا ہوتا ہے۔More in Featured :شوپیاں مبینہ انکاؤنٹر: فوج نے آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ کی خلاف ورزی کو قبول کیا، کہا-مارے گئے لوگ راجوری سے تھےکشمیر: حراست میں لیے جانے کے بعد نوجوان کی موت، گھر والوں نے پولیس پر لگایا قتل کا الزامپارلیامنٹ میں کورونا سے ڈاکٹروں کی موت کا ذکر نہیں، آئی ایم اے نے کہا-ہیروز سے منھ پھیر رہی ہے سرکارمہاراشٹر: بھیڑ کے تشدد میں دو دلت نوجوانوں کا قتل،گھر والوں نے کیا سی بی آئی جانچ کامطالبہوزیر اعظم مودی کے یوم پیدائش پر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہوا ’راشٹریہ بے روزگار دوس‘سال 2016-18 کے بیچ یو اے پی اے کے تحت 3005 معاملے درج، صرف 821 کیس میں چارج شیٹ داخل: سرکارنیوز18 کے مطابق، اتنی بڑی تعداد میں پوسٹس خالی ہونے، جواساتذہ کی کل طےشدہ تعداد کی ایک تہائی ہے، کے باوجود سرکار نے کہا ہے کہ وزارت موجودہ وقت میں ایڈہاک، کانٹریکٹ یا گیسٹ فیکلٹی کے بطور کام کر رہےاساتذہ کو مستقل کرنے کے بارے میں نہیں سوچ رہی ہے۔سینٹرل یونیورسٹی میں خالی عہدوں کے بارے میں وزیر تعلیم نے یہ بھی بتایا کہ سال 2019-20 کے لیے او بی سی کے لیے خالی ٹیچنگ پوسٹ کی تعداد بڑھ کر 300 ہو گئی ہے، جبکہ ایس سی اور ایس ٹی کے لیے یہ اعداد بالترتیب 172 اور 73 ہے۔بتادیں کہ 2018-19 کے مقابلےاو بی سی کی23، ایس سی کی16اور ایس ٹی کی پانچ پوسٹس میں اضافہ ہوا ہے۔ اس سے پہلے 2017-18 میں او بی سی کے 165، ایس سی کے 113 اور ایس ٹی کے 38 ٹیچنگ پوسٹ خالی تھے۔نان ٹیچنگ پوسٹ کی بات کریں، تو سال 2019-20 میں او بی سی کے 40، ایس سی کے 21 اور ایس ٹی کے 09 پوسٹ خالی ہیں۔ 2018-19 میں او بی سی کے لیے خالی عہدوں کی تعداد158، ایس سی کی 80 اور ایس ٹی کی 40 تھی۔سال 2017 18 میں او بی سی کے 95، ایس سی کے 69 اور ایس ٹی کے 32 نان ٹیچنگ پوسٹ خالی تھے۔اسی دوران وزارت نے سینٹرل یونیورسٹی کو ان کے یہاں تقرری کا عمل شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اگست کے آخری ہفتے میں جاری ایک آرڈر میں وزارت نےہدایت دی تھی کہ جب تک کورونا کی وجہ سےلگے لاک ڈاؤن کی مدت ختم نہ ہو، تب تک ٹیچنگ اورنان ٹیچنگ پوسٹ پر ہونے والی تقرریوں کو روک دیا جائے۔اس خط میں اس کی صاف وجہ نہیں بتائی گئی ہے، لیکن حکام کے مطابق ایسے وقت میں جب معیشت کی حالت ٹھیک نہیں ہے،اخراجات کو کم کرنا ہی اولین مقصد ہے۔(خبررساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

ShareTweetSendSharePinShareShare
SNN DESK

SNN DESK

Next Post
Narcotics seized as BSF foils infiltration bid along IB in Jammu

Narcotics seized as BSF foils infiltration bid along IB in Jammu

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

No Result
View All Result

Recent Posts

  • J&K Oasis of talent, budding youngsters should come forward to reap maximum benefits: Lt Governor Manoj Sinha
  • 2 ‘Militant Operatives’ From Anantnag Arrested In Ramban Along With Arms ‘Dropped At IB By Drone
  • Two minor children of Bakerwal family die of severe cold in Kulgam
  • 2 persons missing, another injured as truck falls in Nallah in Ramban
  • SMA Trophy 2021: With Frail Net Run Rate, J&K Walks Tightrope To Qualify for Play-off Stage

Recent Comments

    Southern News Network

    Powered By - Window Technologies

    Navigate Site

    • About Us
    • Contact Us
    • Home
    • Privacy Policy
    • Sample Page

    Follow Us

    No Result
    View All Result
    • Home
    • Kashmir
    • Jammu
    • National
    • Health
    • Business
    • Education
    • Ladakh
    • Sports
    • World

    Powered By - Window Technologies

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password? Sign Up

    Create New Account!

    Fill the forms below to register

    All fields are required. Log In

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    error: Content is protected !!